اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا حادثاتی چیئرمین لاڑکانہ میں دریافت ہونے والے ’’ایڈز کے سرچشمے‘‘پر بھی نگاہ ڈالیں گے؟افتخار درانی کی بلاول پر تنقید

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے بلاول بھٹو زر داری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا حادثاتی چیئرمین لاڑکانہ میں دریافت ہونے والے ’’ایڈز کے سرچشمے‘‘پر بھی نگاہ ڈالیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے حادثاتی_چیئرمین کا درست کہنا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیںمگر کیا بتانا پسند کریں گے کہ کیا وہ طاقت کا سرچشمہ صرف چوری بچانے کیلئے استعمال کریں گے۔افتخار

درانی نے کہاکہ کیا آپ عوام کو وہ حقوق بھی دیں گے جو آئین کے تحت انہیں حاصل ہیں۔انہوںنے کہاکہ کیا حادثاتی_چیئرمین لاڑکانہ میں دریافت ہونے والے ایڈز کے سرچشمے پر بھی نگاہ ڈالیں گے۔ افتخار درانی نے کہاکہ ایڈز کا یہ سرچشمہ سندھ کے غریب عوام کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔افتخار درانی نے کہاکہ کیا پیپلز پارٹی کے حادثاتی چیئرمین تھر پر توجہ دیں گے جو کہ موت کا سرچشمہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ کیا آپ کراچی پر نظر ڈالیں گے جوگندے پانی کی بیماریوں کا سرچشمہ بن چکا ہے

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…