جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

عمران خان اپنے دوست شاہ سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ

datetime 30  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی ) وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی ہے، وزیراعظم کل شام مدینہ پہنچیں گے جہاں وہ روضہ رسول اللہ ؐ پرحاضری دیں گے اورکل رات ہی مکہ روانہ ہوجائیں گے۔وزیراعظم

عمران خان کل رات وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کریں گے اور او آئی سی کے 14ویں سربراہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس کا عنوان مکہ سمٹ رکھا گیا ہے جس سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔ اجلاس کا مقصد اسلامی دنیا کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…