فواد چوہدری نے لاہور میں سائنس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کردیا،سوشل میڈیا صارفین کا ملے جلے ردعمل کا اظہار
لاہور( آن لائن )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے لاہور میں سائنس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کردیاہے ۔فواد چودھری نے یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کیا ہے ۔فواد چودھری نے ٹوئٹر پر لکھا آج جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ صرف لاہور میں… Continue 23reading فواد چوہدری نے لاہور میں سائنس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کردیا،سوشل میڈیا صارفین کا ملے جلے ردعمل کا اظہار











































