حکومت کا لاوارث بچوں کی کفالت اپنے ذمے لینے کا فیصلہ، زبردست اقدام کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیر اعظم کادل غریب کے ساتھ دھڑکتاہے،معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کے فلاح وزیر اعظم کا ویژن ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا دل غریب کے ساتھ دھڑکتا ہے، معاشرے کے پسے… Continue 23reading حکومت کا لاوارث بچوں کی کفالت اپنے ذمے لینے کا فیصلہ، زبردست اقدام کی منظوری دے دی گئی