وزیراعظم کی سربراہی میں قومی ترقیاتی کونسل کا قیام، آرمی چیف بھی ارکان میں شامل،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ملکی معیشت کی بہتری، ترقی اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کیلئے 13 رکنی قومی ترقیاتی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی۔کونسل کے سربراہ وزیراعظم ہوں گے جبکہ وزیرخارجہ، وزیرمنصوبہ بندی، مشیر خزانہ اور مشیر تجارت کے ساتھ آرمی چیف بھی کونسل کے ارکان میں… Continue 23reading وزیراعظم کی سربراہی میں قومی ترقیاتی کونسل کا قیام، آرمی چیف بھی ارکان میں شامل،بڑا اعلان کردیاگیا