منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پانچ سال میں بیرون ملک پاکستانی مشنز میں تنخواہوں کی مد میں اربوں روپے کے اخراجات،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 2  مئی‬‮  2019

پانچ سال میں بیرون ملک پاکستانی مشنز میں تنخواہوں کی مد میں اربوں روپے کے اخراجات،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

اسلام آباد (این این آئی)پانچ سال میں بیرون ملک پاکستانی مشنز میں تنخواہوں کی مد میں اخراجات کی تفصیلات وزارت تجارت نے ایوان میں پیش کر دیں جس میں بتایاگیاکہ کمرشل قونصلرز کمرشل سیکرٹریز کو تنخواہواں کی مدد میں 7 ارب 33 کروڑ دئیے گئے۔ وزارت تجارت کے مطابق2013-14 میں 1 ارب 71 کروڑ تنخواہ… Continue 23reading پانچ سال میں بیرون ملک پاکستانی مشنز میں تنخواہوں کی مد میں اربوں روپے کے اخراجات،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

رمضان المبارک 1440ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

رمضان المبارک 1440ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک 1440ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5مئی بروز اتوار بمطابق 29شعبان المعظم کی شام بوقت نماز مغرب طلب کر لیا گیا ہے۔محکمہ مذہبی امور کے ذرائع نے بتایاکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5مئی بروز اتوار کی شام بوقت نماز مغرب میٹ کمپلیکس کراچی… Continue 23reading رمضان المبارک 1440ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاگیا

پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، حتمی اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2019

پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، حتمی اعلان

اسلام آباد (این این آئی) جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران چوہدری محمد برجیس طاہر کے سوال کے جواب میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری نہیں کی جائیگی،اسے منافع بخش ادارہ بنایا جائیگا۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران چوہدری محمد برجیس طاہر کے سوال کے جواب میں علی… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کی جائیگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، حتمی اعلان

مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ کتناپانی اورکتنی بجلی ملے گی؟ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ ہر کوئی کہہ اُٹھے گا کہ یہ ڈیم پہلے کیوں نہ بنایا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2019

مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ کتناپانی اورکتنی بجلی ملے گی؟ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ ہر کوئی کہہ اُٹھے گا کہ یہ ڈیم پہلے کیوں نہ بنایا؟حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی) دریائے سوات پر تعمیر ہونے والے مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ 4ارب98کروڑ روپے کا پانی اور19ارب60کروڑ روپے کی بجلی ملے گی۔رپورٹ کے مطابق ڈیم کیلئے 81ہزار827ایکڑ زمین 2019ء میں واپڈا کو ٹرانسفر ہوئی،ڈیم کی تعمیر پر تقریباً375ارب روپے خرچ کا تخمینہ ہے اور یہ منصوبہ پانچ سال میں… Continue 23reading مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ کتناپانی اورکتنی بجلی ملے گی؟ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ ہر کوئی کہہ اُٹھے گا کہ یہ ڈیم پہلے کیوں نہ بنایا؟حیرت انگیز انکشافات

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

datetime 2  مئی‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری جمعرات کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس36700اور36600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید53ارب31کروڑروپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت38.62فیصدکم جبکہ71.82فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی اداروں مقامی بروکریج ہاؤسز… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے،صورتحال تشویشناک

نواز شریف کا بیانیہ حتمی ہے جو نہیں مانے گا ختم ہوجائیگا،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،پارٹی رہنما ایک دوسرے پر برس پڑے

datetime 2  مئی‬‮  2019

نواز شریف کا بیانیہ حتمی ہے جو نہیں مانے گا ختم ہوجائیگا،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،پارٹی رہنما ایک دوسرے پر برس پڑے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،خواجہ سعد رفیق اور جاوید لطیف نے پارٹی پالیسی پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی میں بھی ایک اسٹبلشمنٹ موجود ہے اہم عہدوں پر بٹھانا مناسب نہیں،خواجہ سعد رفیق نے حنیف عباسی کو نظرانداز کرنے پر پارٹی پر… Continue 23reading نواز شریف کا بیانیہ حتمی ہے جو نہیں مانے گا ختم ہوجائیگا،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،پارٹی رہنما ایک دوسرے پر برس پڑے

دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے،ہمیں بھی قیمتیں بڑھانا ہونگی،قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ ہوگا؟وزیر ریونیو  نے انتہائی تشویشناک اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے،ہمیں بھی قیمتیں بڑھانا ہونگی،قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ ہوگا؟وزیر ریونیو  نے انتہائی تشویشناک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت برائے ریو نیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اکتوبر سے مذاکرات چل رہے ہیں، دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے،ہمیں بھی قیمتیں بڑھانا ہونگی،ایک دم عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے، قیمتیں آہستہ آہستہ بڑھائیں گے۔جمعرات کو شیریں رحمن کے توجہ… Continue 23reading دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے،ہمیں بھی قیمتیں بڑھانا ہونگی،قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ ہوگا؟وزیر ریونیو  نے انتہائی تشویشناک اعلان کردیا

 خواجہ آصف کا مہندڈیم کی تعمیر کا کریڈٹ لیگی حکومت کو دینا سرار ڈھٹائی اور بے شرمی ہے، منصوبہ لیگی حکومت کا تھا تو۔۔۔! تحریک انصاف نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 2  مئی‬‮  2019

 خواجہ آصف کا مہندڈیم کی تعمیر کا کریڈٹ لیگی حکومت کو دینا سرار ڈھٹائی اور بے شرمی ہے، منصوبہ لیگی حکومت کا تھا تو۔۔۔! تحریک انصاف نے بڑے سوال اُٹھادیئے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ خواجہ آصف کا ڈیم کی تعمیر کا کریڈٹ لیگی حکومت کو دینا سرار ڈھٹائی اور بے شرمی ہے۔ جمعرات کو لیگی رہنماء خواجہ آصف کے بیان پر تحریک انصاف نے رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ خواجہ آصف کا ڈیم کی تعمیر… Continue 23reading  خواجہ آصف کا مہندڈیم کی تعمیر کا کریڈٹ لیگی حکومت کو دینا سرار ڈھٹائی اور بے شرمی ہے، منصوبہ لیگی حکومت کا تھا تو۔۔۔! تحریک انصاف نے بڑے سوال اُٹھادیئے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی،سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی

datetime 2  مئی‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی،سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی

کراچی (این این آئی) بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالرکی نمایاں کمی،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ  سونا700روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی،سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی