حکومت سینیٹرز کو روپوں کی پیشکش کر رہی ہے، بلاول بھٹو نے دعویٰ کرتے ہوئے سینیٹرز کو کیا حیران کن مشورہ دیدیا؟
کراچی(آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے سینیٹرز کو روپوں کی پیشکش کررہی ہے مگر میں چیئرمین سینیٹ تبدیل ہوتا دیکھ رہا ہوں، پیپلزپارٹی میڈیا سیل کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے سینٹرز کو پیسے کی آفر کرکے خریدنے کی… Continue 23reading حکومت سینیٹرز کو روپوں کی پیشکش کر رہی ہے، بلاول بھٹو نے دعویٰ کرتے ہوئے سینیٹرز کو کیا حیران کن مشورہ دیدیا؟











































