کراچی (این این آئی)سیاسی افق پر بے یقینی کی کیفیت اورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ایل این جی کیس میں گرفتاری کی خبروں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعدزبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس32900،32800،32700،
کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت21.64فیصدکم جبکہ85.93فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی مالیاتی اداروں مقامی بروکریج ہاؤز سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے توانائی،بینکنگ،کیمیکل،فوڈز،
سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب26ارب92کروڑ16لاکھ59ہزار96
نمایاں کمی نیسلے پاکستان کے حصص میں ریکارڈکی گئی،جس کے حصص کی قیمت300.00روپے کمی سے6800.00روپے اورانڈس موٹرزکے حصص کی قیمت43.54روپے کمی سے1074.44روپے ہوگئی۔جمعرات کو ٹی آر جی پاک لمیٹڈ کی سرگرمیاں 85لاکھ86ہزار500شیئرز کے ساتھ سرفہرست رہیں،جس کے شیئرزکی قیمت83پیسے کمی سے12.67روپے اورکے الیکٹرک لمیٹڈ سرگرمیاں 73لاکھ48ہزارشیئرزکے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی،جس کے شیئرزکی قیمت18پیسے کمی سے3.54روپے ہوگئی۔جمعرات کوکے ایس ای30انڈیکس303.88پوائنٹس کمی سے15274.54پوائنٹس،کے ایم آئی30انڈیکس1308.42پوائنٹس کمی سے50403.71پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر انڈیکس459.71پوائنٹس کمی سے23767.01پوائنٹس پربندہوا۔