امریکہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام ایک اور اعزاز کر دیا
واشنگٹن(آن لائن)وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔عمران خان آج رات کو پاکستان پہنچیں گے۔بلاشبہ وزیراعظم عمران خان کا یہ تاریخی اور کامیاب دورہ تھا۔وزیر اعظم عمران خان کو امریکہ میں ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ایوانِ نمائندگان میں عمران خان… Continue 23reading امریکہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام ایک اور اعزاز کر دیا











































