وزیرقانون فروغ نسیم کو ججزکے خلاف ریفرنس کا ماسٹر مائنڈ قرار دیئے جانے کی خبریں، وزارت قانون کا موقف بھی سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن) وزارت قانون نے وزیر قانون فروغ نسیم کو ججز کیخلاف ریفرنس کا ماسٹر مائنڈ قرار دینے اور ریفرنس میں ترمیم کی تردید کردی۔ترجمان وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فروغ نسیم کو ریفرنس بھجوانے کا ماسٹر مائنڈ قرار دینا درست نہیں، ججز کے خلاف شکایت… Continue 23reading وزیرقانون فروغ نسیم کو ججزکے خلاف ریفرنس کا ماسٹر مائنڈ قرار دیئے جانے کی خبریں، وزارت قانون کا موقف بھی سامنے آگیا