وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مخصوص محکموں میں کام کرنے والے انجینئرز کو بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گنا ٹیکنیکل الاؤنس دینے کا اعلان
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سعودی عرب میں قیام کے دوران ٹویٹ میں کہا ہے کہ صوبے میں پروفیشنلز کو ٹیلنٹ کے اظہار کے بھرپور مواقع فراہم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے پروفیشنلزکے دیرینہ مسائل حل کئے جا رہے ہیں اور پنجاب میں انجینئرز کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مخصوص محکموں میں کام کرنے والے انجینئرز کو بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گنا ٹیکنیکل الاؤنس دینے کا اعلان