فردوس باجی آپ اپنے نئے باس کو خوش کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی ‘ رانا ثنا اللہ بھڑک اٹھے
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر انا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ فردوس باجی آپ اپنے نئے باس کو خوش کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی ،ووٹ چور سیلیکڈد وزیراعظم کو کیا پتہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے ،آج بھی نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ… Continue 23reading فردوس باجی آپ اپنے نئے باس کو خوش کر کے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی ‘ رانا ثنا اللہ بھڑک اٹھے