منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس37000،36900اور36800کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید17ارب34کروڑروپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت37.64فیصدکم جبکہ66.25فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی مالیاتی اداروں مقامی بروکریج ہاؤسز سمیت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے

عیدالفطر، اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2019

عیدالفطر، اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان نے گزشتہ سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کیلئے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق عوام کو موبائل ایس ایم ایس سروس کے ذریعے کمرشل بینکوں کی نامزد… Continue 23reading عیدالفطر، اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

پرانے قرضے اتارنے کے لئے چین اور فرانس سے مختلف شرح پر مزید قرضے لئے گئے،وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہرنے تفصیلات بتادیں

datetime 30  اپریل‬‮  2019

پرانے قرضے اتارنے کے لئے چین اور فرانس سے مختلف شرح پر مزید قرضے لئے گئے،وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہرنے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ چین اور فرانس سے مختلف شرح پر قرضے لئے ہیں،جوں جوں قرضے ادا کئے جاتے ہیں،شرح سود میں کمی آتی جاتی ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کی خزانہ کمیٹیوں کو تفیصلات سے… Continue 23reading پرانے قرضے اتارنے کے لئے چین اور فرانس سے مختلف شرح پر مزید قرضے لئے گئے،وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہرنے تفصیلات بتادیں

آئندہ 2 برسوں میں 27 ارب ڈالر کے قرضوں کی واپسی،پاکستان بڑے معاشی بحران میں پھنس گیا،آئی ایم ایف کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 30  اپریل‬‮  2019

آئندہ 2 برسوں میں 27 ارب ڈالر کے قرضوں کی واپسی،پاکستان بڑے معاشی بحران میں پھنس گیا،آئی ایم ایف کے انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردارکیاہے کہ آئندہ دو برسوں میں پاکستان کے 27ارب ڈالر کی قرضے میچور ہوجائیں، معاشی سست روی اورمہنگائی میں اضافے جیسے مسائل کا سامنا رہے گا۔عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان،افغانستان اورخلیجی ممالک کی معیشت پر اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ جاری کردیا ہے، رپورٹ میں پاکستان… Continue 23reading آئندہ 2 برسوں میں 27 ارب ڈالر کے قرضوں کی واپسی،پاکستان بڑے معاشی بحران میں پھنس گیا،آئی ایم ایف کے انتہائی تشویشناک انکشافات

بلدیاتی ادارے تحلیل۔۔۔۔نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کرلیاگیا،اپوزیشن کا شدید احتجاج

datetime 30  اپریل‬‮  2019

بلدیاتی ادارے تحلیل۔۔۔۔نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کرلیاگیا،اپوزیشن کا شدید احتجاج

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی نے مقامی حکومتوں کے نئے نظام کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی،اپوزیشن نے تمام ترامیم پر بولنے کی اجازت نہ ملنے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ایوان میں پھینک دیں اور ایوان کی کارروائیاں سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا،مسودہ قوانین پر گورنرپنجاب کے دستخطوں اورگزٹ نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد موجودہ… Continue 23reading بلدیاتی ادارے تحلیل۔۔۔۔نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کرلیاگیا،اپوزیشن کا شدید احتجاج

ہماری رقم اب ہمیں واپس کرو! پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، امریکہ سے اربوں ڈالر ز کے بقایاجات مانگ لئے

datetime 30  اپریل‬‮  2019

ہماری رقم اب ہمیں واپس کرو! پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، امریکہ سے اربوں ڈالر ز کے بقایاجات مانگ لئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہماری رقم اب ہمیں واپس کرو! پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، امریکہ سے اربوں ڈالر ز کے بقایاجات مانگ لئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے امریکی معاون وزیرخارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیاء ایلس ویلز نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان نے امریکہ سے دہشت… Continue 23reading ہماری رقم اب ہمیں واپس کرو! پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، امریکہ سے اربوں ڈالر ز کے بقایاجات مانگ لئے

امریکہ کی ایران پر پابندیاں ”سپرپاور کی غنڈہ گردی“ اوربین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں،پاکستان کی شدید تنقید،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2019

امریکہ کی ایران پر پابندیاں ”سپرپاور کی غنڈہ گردی“ اوربین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں،پاکستان کی شدید تنقید،دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ امریکہ کی ایران پر پابندیاں بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں،امریکا کی ایران پر پابندی سپرپاور کی غنڈہ گردی ہے، پاکستان،ایران،ترکی چائنہ اور روس کو مل کرپاور کمیونٹی قائم کرنی چاہیے،ہمسایہ ممالک کے ساتھ پاور کمیونٹی کے قیام سے… Continue 23reading امریکہ کی ایران پر پابندیاں ”سپرپاور کی غنڈہ گردی“ اوربین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں،پاکستان کی شدید تنقید،دوٹوک اعلان کردیا

نیب نے میگا کرپشن کے بڑے مقدمات کو حتمی شکل دے دی،سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل سمیت بڑے بڑے نام زد میں آگئے

datetime 30  اپریل‬‮  2019

نیب نے میگا کرپشن کے بڑے مقدمات کو حتمی شکل دے دی،سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل سمیت بڑے بڑے نام زد میں آگئے

کراچی(این این آئی)قومی ادارہ احتساب(نیب)نے میگا کرپشن کے بڑے مقدمات کو حتمی شکل دے دی ہے جن میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، قومی ایئر لائن پی آئی اے کرپشن اور سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کے کیسز شامل ہیں۔مذکورہ کیسز کے ریفرنسز چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد دائر کیے جائیں گے۔کراچی میں… Continue 23reading نیب نے میگا کرپشن کے بڑے مقدمات کو حتمی شکل دے دی،سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل سمیت بڑے بڑے نام زد میں آگئے

آئین کے تحت قائم ہونے والے بلدیاتی اداروں کو مدت مکمل کئے بغیر ختم نہیں کیا جاسکتا،حکومت کو جھٹکا، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2019

آئین کے تحت قائم ہونے والے بلدیاتی اداروں کو مدت مکمل کئے بغیر ختم نہیں کیا جاسکتا،حکومت کو جھٹکا، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (این این آئی) نئے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست احسن باجوہ نے ایڈووکیٹ آفتاب باجوہ کے توسط سے دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آئین کے تحت قائم ہونے والے بلدیاتی اداروں کو مدت مکمل کئے بغیر ختم نہیں کیا جاسکتا، بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading آئین کے تحت قائم ہونے والے بلدیاتی اداروں کو مدت مکمل کئے بغیر ختم نہیں کیا جاسکتا،حکومت کو جھٹکا، بڑا قدم اُٹھالیاگیا