مصطفی نواز کھوکھر کا اپنے خلاف ایف آئی آر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ،اہم شخصیت پر سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنے خلاف ایف آئی آر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف جسٹس نے بہت سے جھوٹے گواہ اور انسانی حقوق کے مقدمات سنے ہیں،میں بھی واقعے کا نوٹس لینے کی… Continue 23reading مصطفی نواز کھوکھر کا اپنے خلاف ایف آئی آر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ،اہم شخصیت پر سنگین الزامات عائد کردیئے