بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

گھروں، زمین اور مختلف کمپنیوں کا ریکارڈ بھی طلب،رانا ثناء اللہ بُری طرح پھنس گئے،دو اعلیٰ افسران کیخلاف بھی گھیرا تنگ

datetime 15  جولائی  2019 |

لاہور (این این آئی) سابق صوبائی وزیر قانون اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات کیس کی تفتیش جاری ہے۔ ان کے اثاثوں اور گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد منشیات فورس نے تمام اداروں کو خطوط ارسال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کے گھروں، زمین اور مختلف کمپنیوں کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔اے این ایف نے

رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات کیس کی تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے فیصل آباد میں تعینات رہنے والے 2 پولیس افسران کے گرد گھیرا بھی تنگ کر دیا ہے۔اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ اداروں کو لکھے گئے خطوط میں کہا گیا ہے کہ اثاثوں کی تفتیش کرنا چاہتے ہیں کہ یہ منشیات کی رقوم سے تو نہیں بنے؟ خیال رہے کہ رانا ثنا اللہ ہیروئن سمگلنگ کے کیس میں گرفتار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…