قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اچانک ایسا کیا ہوا کہ سپیکر کو پورے ایوان سے معافی مانگنا پڑ گئی

16  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں بجلی کے بریک ڈائون پر ایوان سے معذرت کرلی ۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے اے سی نہیں چل رہے۔اسد قیصر نے کہاکہ صرف ایمرجنسی لائٹس جل رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بجلی کے بریک ڈائون پر معذرت خواہ ہوں۔دریں اثنا آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے معاملے

پر شازیہ مری نے الزام عائد کیاہے کہ اسپیکر ہماری کالز تک نہیں سن رہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم نے پروڈکشن آرڈرز کے لئے درخواست اور یاد دہانی کا تحریری نوٹس جمع کرایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسمبلی سیکرٹریٹ نے بھی مکمل طور پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسمبلی رولز 108 کے مطابق ایک دفعہ پروڈکشن آرڈر آرڈرز جاری ہو چکے ہوں تو دوبارہ درخواست دینے کی بھی ضرورت نہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…