منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

خاتون نے شوہر کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا،افسوسناک انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2019

خاتون نے شوہر کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا،افسوسناک انکشافات

سرگودھا(این این آئی) بھلوال کے علاقے میں خاتون نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ رفعت بی بی اور مقتول ابرار دونوں پھلروان کے رہائشی ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول ابرار قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم اور اشتہاری تھا۔ ملزمہ… Continue 23reading خاتون نے شوہر کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا،افسوسناک انکشافات

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی  یوسف بیگ مرزا کو بچانے کیلئے سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے نیب کو غلط معلومات فراہم کئے جانے کا انکشاف،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی  یوسف بیگ مرزا کو بچانے کیلئے سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے نیب کو غلط معلومات فراہم کئے جانے کا انکشاف،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا کو قانون کی گرفت سے بچانے کیلئے ان کیخلاف کرپشن تحقیقات میں سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی جانب سے نیب کو غلط معلومات فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ نیب حکام نے یوسف بیگ مرزا کیخلاف تحقیقات کا دائرہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی  یوسف بیگ مرزا کو بچانے کیلئے سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے نیب کو غلط معلومات فراہم کئے جانے کا انکشاف،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

 نکاح کیلئے کم از کم عمر اب کتنی ہوگی؟بچوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف بل کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2019

 نکاح کیلئے کم از کم عمر اب کتنی ہوگی؟بچوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف بل کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے بینکنگ آر ڈیننس ترمیمی بل اور بچوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف بل کثرت رائے سے منظور ی دیدی۔ پیر کو بینکنگ آرڈیننس ترمیمی بل سینیٹ سے پاس کرلیا۔بل سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پیش کی۔ رضا ربانی نے کہاکہ یہ پاکستان کی محنت کشوں… Continue 23reading  نکاح کیلئے کم از کم عمر اب کتنی ہوگی؟بچوں کی کم عمری میں شادی کے خلاف بل کثرت رائے سے منظورکرلیاگیا

بیرون ملک سے ترسیلات زر وصول کرنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان ساتویں نمبرپرآگیا،صرف8مہینے میں ہی نیا ریکارڈ قائم

datetime 29  اپریل‬‮  2019

بیرون ملک سے ترسیلات زر وصول کرنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان ساتویں نمبرپرآگیا،صرف8مہینے میں ہی نیا ریکارڈ قائم

کراچی(این این آئی) بیرون ملک سے ترسیلات زر وصول کرنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان کا ساتویں نمبرپرآگیا ہے، رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 14 ارب 35 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر کی ہیں،یہ ترسیلات زر پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار کے 6.9 فیصد کے… Continue 23reading بیرون ملک سے ترسیلات زر وصول کرنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان ساتویں نمبرپرآگیا،صرف8مہینے میں ہی نیا ریکارڈ قائم

کم عمری کی شادی پر پابندی کے ترمیمی بل پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری حکومت مخالف جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہوگئے

datetime 29  اپریل‬‮  2019

کم عمری کی شادی پر پابندی کے ترمیمی بل پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری حکومت مخالف جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہوگئے

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ میں کم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، بل پیپلزپارٹی کی خاتون رکن شیری رحمن نے پیش کیا جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی سمیت وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے بل کی مخالف کی گئی بل کی منظوری… Continue 23reading کم عمری کی شادی پر پابندی کے ترمیمی بل پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری حکومت مخالف جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہوگئے

اسلام آباد ٹول پلازہ پر خوفناک حادثہ،10افراد جاں بحق ،7زخمی

datetime 29  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد ٹول پلازہ پر خوفناک حادثہ،10افراد جاں بحق ،7زخمی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ٹول پلازہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 10افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹول پلازہ کی دیوار سے وین ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال… Continue 23reading اسلام آباد ٹول پلازہ پر خوفناک حادثہ،10افراد جاں بحق ،7زخمی

کب تک حکومت کی نااہلی برداشت کی جائے گی،بوجھ ڈالنا ہے تو جہانگیر ترین جیسے لوگوں پر ڈالا جائے، میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 29  اپریل‬‮  2019

کب تک حکومت کی نااہلی برداشت کی جائے گی،بوجھ ڈالنا ہے تو جہانگیر ترین جیسے لوگوں پر ڈالا جائے، میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کب تک حکومت کی نااہلی برداشت کی جائے گی، حکومت کو اپنی معاشی پالیسی کا جائزہ لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بلیک منی وائٹ کرنے کے لیے ایمنسٹی سکیم لائی جا رہی ہے، امیروں کے لیے ایمنسٹی… Continue 23reading کب تک حکومت کی نااہلی برداشت کی جائے گی،بوجھ ڈالنا ہے تو جہانگیر ترین جیسے لوگوں پر ڈالا جائے، میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

 عمران خان کسی بھی وقت وزیر تبدیل کردیتے ہیں،ہر وقت اس حوالے سے ڈر لگا رہتا ہے، فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

datetime 29  اپریل‬‮  2019

 عمران خان کسی بھی وقت وزیر تبدیل کردیتے ہیں،ہر وقت اس حوالے سے ڈر لگا رہتا ہے، فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ  عمران خان کسی بھی وقت وزیر تبدیل کردیتے ہیں،ہر وقت اس حوالے سے ڈر لگا رہتا ہے۔فیصل واڈا نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں اسلام آباد آئیر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سول ایوی ایشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں… Continue 23reading  عمران خان کسی بھی وقت وزیر تبدیل کردیتے ہیں،ہر وقت اس حوالے سے ڈر لگا رہتا ہے، فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

پاکستان کے بڑے شہر میں خطرناک وباء تیزی سے پھیلنے کا خدشہ،ہسپتالوں میں مریضوں کا تانتا بندھ گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2019

پاکستان کے بڑے شہر میں خطرناک وباء تیزی سے پھیلنے کا خدشہ،ہسپتالوں میں مریضوں کا تانتا بندھ گیا

ملتان (این این آئی)ملتان میں ڈائیریا کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا،وباء تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق چلڈرن ہسپتال ملتان میں میں روزانہ ڈائیریا سے متاثرہ لگ بھگ چھ سو سے سات سو بچے لائے جارہے ہیں،بچوں کے علاوہ بڑوں میں بھی ڈائیریا اور اسہال کی شکایات عام ہور ہی ہیں۔… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں خطرناک وباء تیزی سے پھیلنے کا خدشہ،ہسپتالوں میں مریضوں کا تانتا بندھ گیا