ملک بھر میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان موسم شدید گرم رہے گا ۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے بعض علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ،،ہزارہ… Continue 23reading ملک بھر میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا







































