قبرستان سے بچوں کی لاشیں غائب ہونے کا انکشاف ،رات کے وقت کن کو دیکھا؟اہل علاقہ کے انکشاف پر خوف ہراس
بدین(آن لائن)صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے تاریخی قبرستان سے بچوں کی لاشیں غائب ہونے پر اہل علاقہ میں خوف و ہراس بھیل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدین شہر کے تاریخی شاہ قادری قبرستان سے گذ شتہ ایک ہفتے کے دوران بچوں کی قبروں میں سے پانچ کی لاشیں مبینہ طور غائب ہوئی ہیں،بچوں کی… Continue 23reading قبرستان سے بچوں کی لاشیں غائب ہونے کا انکشاف ،رات کے وقت کن کو دیکھا؟اہل علاقہ کے انکشاف پر خوف ہراس







































