جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

جاوید اقبال کا نام ن لیگ کے مجوزہ تین ناموں میں شامل نہیں تھا لیکن پھر بھی کیوں بطور وزیراعظم انہیں چیئرمین نیب منتخب کیا تھا،شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

datetime 31  مئی‬‮  2019

جاوید اقبال کا نام ن لیگ کے مجوزہ تین ناموں میں شامل نہیں تھا لیکن پھر بھی کیوں بطور وزیراعظم انہیں چیئرمین نیب منتخب کیا تھا،شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ان کا چیئرمین نیب کی تعیناتی کا فیصلہ غلط ثابت ہوگا تو وہ قوم سے معافی مانگیں گے۔ ایک انٹرویو میں کہا کہ بطور وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کرکے جاوید اقبال کو… Continue 23reading جاوید اقبال کا نام ن لیگ کے مجوزہ تین ناموں میں شامل نہیں تھا لیکن پھر بھی کیوں بطور وزیراعظم انہیں چیئرمین نیب منتخب کیا تھا،شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو بڑی سزا سنا دی

datetime 31  مئی‬‮  2019

انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو بڑی سزا سنا دی

لاہور(این این آئی)گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو سزائیں سنادیں۔ عدالت نے یہ سزائیں تھانہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ میں درج تین مختلف مقدمات میں سنائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجرم افتخار کو پانچ سال قید اور 45ہزار روپے جرمانہ، مجرم اجمل کو 5سال قید اور… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو بڑی سزا سنا دی

ایف بی آر کی پراپرٹی ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،تازہ ترین اعداد و شمار منظر عام پر آگئی

datetime 31  مئی‬‮  2019

ایف بی آر کی پراپرٹی ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،تازہ ترین اعداد و شمار منظر عام پر آگئی

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران جائیدادوں کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پراپرٹی ٹیکس وصولی میں 58فیصد کی افزائش حاصل کرلی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تامارچ کے دوران 7 ارب60 کروڑ روپے کا… Continue 23reading ایف بی آر کی پراپرٹی ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،تازہ ترین اعداد و شمار منظر عام پر آگئی

جی ایم فنانس او جی ڈی سی ایل ارتضیٰ کے اثاثے اربوں سے بڑھ گئے،شریف خاندان سے تعلقات کا الزام،نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

جی ایم فنانس او جی ڈی سی ایل ارتضیٰ کے اثاثے اربوں سے بڑھ گئے،شریف خاندان سے تعلقات کا الزام،نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

اسلام آباد (آن لائن) او جی دی سی ایل کے جی ایم فنانس ارتضیٰ کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد تک ہے یہ اثاثوں کی چھان بین نیب حکام نے شروع کر رکھی ہے اور موصوف کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے تاکہ وہ باہر ملک بھاگ نہ سکیں۔… Continue 23reading جی ایم فنانس او جی ڈی سی ایل ارتضیٰ کے اثاثے اربوں سے بڑھ گئے،شریف خاندان سے تعلقات کا الزام،نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

عوام کو بڑا جھٹکا،حکومت کی آئندہ بجٹ میں 7 کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 31  مئی‬‮  2019

عوام کو بڑا جھٹکا،حکومت کی آئندہ بجٹ میں 7 کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

اسلام آباد(آن لائن) ٹیکس بیوروکریسی کے تشکیل دیے گئے آمدن (ریونیو) کے تفصیلی منصوبے کے مطابق حکومت مالی سال 20-2019 کے آئندہ آنے والے بجٹ میں 7 کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔اس ریونیو منصوبے کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے آخری… Continue 23reading عوام کو بڑا جھٹکا،حکومت کی آئندہ بجٹ میں 7 کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں،تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

پی ٹی اے اقدامات کا توڑ موبائل سمگلروں اور ڈیلروں نے نیا طریقہ واردات تلاش کرلیا،ہزاروں سمگل شدہ موبائل فونز کھلوالئے گئے

datetime 31  مئی‬‮  2019

پی ٹی اے اقدامات کا توڑ موبائل سمگلروں اور ڈیلروں نے نیا طریقہ واردات تلاش کرلیا،ہزاروں سمگل شدہ موبائل فونز کھلوالئے گئے

کراچی (این این آئی) ملک بھر کے موبائل اسمگلروں اور مارکیٹ ڈیلروں نے پی ٹی اے کے اقدامات کا توڑ نکال لیا۔ ٹریول ایجنٹوں کے ذریعے بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کے کوائف استعمال کرکے ہزاروں اسمگل شدہ موبائل کھلوائے جارہے ہیں، جس کے ذریعے ملکی اداروں کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارہی ہے… Continue 23reading پی ٹی اے اقدامات کا توڑ موبائل سمگلروں اور ڈیلروں نے نیا طریقہ واردات تلاش کرلیا،ہزاروں سمگل شدہ موبائل فونز کھلوالئے گئے

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

datetime 31  مئی‬‮  2019

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ لائٹ… Continue 23reading عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

عمران نیازی اینڈ کمپنی فی لیٹر پیٹرول پر پہلے ہی کتنے روپے ٹیکس وصول کررہی ہے؟ ن لیگ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

عمران نیازی اینڈ کمپنی فی لیٹر پیٹرول پر پہلے ہی کتنے روپے ٹیکس وصول کررہی ہے؟ ن لیگ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران نیازی اینڈ کمپنی فی لیٹر پیٹرول پر پہلے ہی 48روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر (ن) لیگ بھرپور ردعمل دے گی۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں۔تبدیلی سرکاری… Continue 23reading عمران نیازی اینڈ کمپنی فی لیٹر پیٹرول پر پہلے ہی کتنے روپے ٹیکس وصول کررہی ہے؟ ن لیگ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

عالمی مارکیٹ کے مقابلہ میں پاکستان کی یوریا کھاد 900 روپے فی بوری سستی،کسانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2019

عالمی مارکیٹ کے مقابلہ میں پاکستان کی یوریا کھاد 900 روپے فی بوری سستی،کسانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (آن لائن)عالمی مارکیٹ کے مقابلہ میں پاکستان کی فرٹیلائزرانڈسٹری کی تیار کردہ یوریا کھاد 900 روپے فی بوری سستی ہے۔ کھاد کی صنعت مختلف ٹیکسز کی مد میں قومی خزانے کو سالانہ 45 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کرتی ہے۔فرٹیلائزر انڈسٹری کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت بین الاقوامی مارکیٹ… Continue 23reading عالمی مارکیٹ کے مقابلہ میں پاکستان کی یوریا کھاد 900 روپے فی بوری سستی،کسانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی