تونسہ میں بے سہارا لوگوں کیلئے وزیر اعلیٰ کی جانب سے بڑی خوشخبری
لاہور خبر تونسہ شریف میں بےگھراوربے آسرا افراد کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب جناب سردار عثمان خان بزدار صاحب کے حکم پر“ پناہ گاہ “ کی تعمیر کےلیے فنڈ جاری کر دیے گئے ہیں۔منگروٹھہ روڈ پر “ پناہ گاہ “ کی تعمیر کےلیے کام شروع کردیاگیاہے۔ یہ پراجیکٹ اور دیگر فلاحی کام ہنگامی بنیادوں ہر مکمل… Continue 23reading تونسہ میں بے سہارا لوگوں کیلئے وزیر اعلیٰ کی جانب سے بڑی خوشخبری