فرشتہ مہمند قتل کے واقعہ پر گلالئی اسماعیل کی متنازعہ تقریر پر مقدمہ،عدالت نے درخواست پربڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی) ایڈیشنل سیشن جج نے فرشتہ مہمند قتل کے واقعہ پر گلالئی اسماعیل کی متنازعہ تقریر پر مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی۔ پیر کو فرشتہ مہمند قتل کے واقعہ پر گلالئی اسماعیل کی متنازعہ تقریر پر مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی… Continue 23reading فرشتہ مہمند قتل کے واقعہ پر گلالئی اسماعیل کی متنازعہ تقریر پر مقدمہ،عدالت نے درخواست پربڑا فیصلہ سنادیا