شہبازشریف کی جگہ کس رہنما کو چیئرمین پی اے سی اور پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا ؟
اسلام آباد(آئی آئی پی) مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی نے رانا تنویر حسین کو شہباز شریف کی جگہ پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی)کا چیئرمین اور خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفرالحق اور خواجہ آصف کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس… Continue 23reading شہبازشریف کی جگہ کس رہنما کو چیئرمین پی اے سی اور پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا ؟