سرکاری ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہیں اضافی دینے کافیصلہ،منظوری دے دی گئی، ہزاروں ملازمین مستفید ہوں گے
لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب نے بجٹ کی تیاری میں حصہ لینے والے محکمہ خزانہ اور پی اینڈ ڈی سمیت دیگر محکموں کے افسران اور ملازمین کے لیے اعزازی تنخواہوں کے اجرا ء کی منظوری دے دی۔آئندہ مالی سال کا بجٹ کی تیاری میں حصہ لینے پر محکمہ پی اینڈ ڈی بورڈ کے افسران و… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہیں اضافی دینے کافیصلہ،منظوری دے دی گئی، ہزاروں ملازمین مستفید ہوں گے