نواز شریف کا”دھوم دھام“سے گرفتاری دینے کافیصلہ،مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں حیرت انگیز فیصلے کرلئے گئے
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف طبی بنیادوں پر ملنے والی ضمانت کی مدت ختم ہونے پر دھوم دھام سے گرفتاری دیں گے۔ اپنے قائد کو شایان شان طریقے سے گرفتار کروانے کیلئے کارکنوں کی بڑی تعداد پر امن جلوس کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل چھوڑ کر آئے گی۔ میدیا… Continue 23reading نواز شریف کا”دھوم دھام“سے گرفتاری دینے کافیصلہ،مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں حیرت انگیز فیصلے کرلئے گئے