رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنماء علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
بنوں (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل پشاور بھیجنے کے احکامات جاری کردیے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایم این اے علی وزیر کو بنوں کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع پر… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنماء علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا