اچھی بات ہے آرمی چیف نے اس پر خود بات کی ہے، خورشید شاہ کا پی ٹی ایم سے متعلق آرمی چیف کے بیان پررد عمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی ایم سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوالات اور آرمی چیف کے بیان پر خورشید شاہ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی بات ہے آرمی چیف نے اس پر خود بات کی ہے۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہاکہ آرمی چیف نے پی… Continue 23reading اچھی بات ہے آرمی چیف نے اس پر خود بات کی ہے، خورشید شاہ کا پی ٹی ایم سے متعلق آرمی چیف کے بیان پررد عمل سامنے آگیا