وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے پنجاب کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور(پ ر)پنجاب میں مختلف محکموں کے 177ریسٹ ہائوسز کو جو کہ پہلے سرکاری عہدیدار صرف اپنے ذاتی استعمال میں رکھتے تھے عام عوام کے استعمال کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ اس سے حاصل ہونے والی آمدن سے ناصرف ملحقہ علاقوں کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے لئے فنڈ جمع ہونگے بلکہ ریسٹ ہائوسز کی دیکھ بھال بھی ہوگی۔