اگر مجھے وزارت سے ہٹایا گیا تو میں پارٹی چھوڑ دوں گا،اہم وزیر ہٹائے جانے کی خبروں پر مشتعل، انتہائی اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل سے متعلق مشاورت مکمل کر لی ہے، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کو وزارت امور کشمیر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر پٹرولیم نے کابینہ چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے… Continue 23reading اگر مجھے وزارت سے ہٹایا گیا تو میں پارٹی چھوڑ دوں گا،اہم وزیر ہٹائے جانے کی خبروں پر مشتعل، انتہائی اقدام کا اعلان کردیا