اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وفاقی وزیر کو صاحبزادی نے اپنا گردہ عطیہ کردیا

datetime 21  جولائی  2019 |

ملتان(آن لائن)سابق وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سکندرحیات بوسن کی صاحبزادی نے اپنے والد کو اپنا گردہ عطیہ کردیا۔ سکندر حیات بوسن کا کراچی کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیاخاندانی ذرائع کی جانب سے بتایا گیاکہ سکندر بوسن اور ان کو

گردہ عطیہ کرنے والی ان کی صاحبزادی کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سکندر بوسن عرصہ دراز سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سکندر حیات بوسن آئندہ 3 ماہ علاج معالجے کے سلسلے میں کراچی میں ہی رہیں گے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…