جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

قبائلی اضلاع میں انتخابات ، حکومت نے اہم اعلان کر دیا

datetime 21  جولائی  2019 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخوا ہ میں شامل قبائلی اضلاع میں پرامن انتخابات کرا کر اپنا ایک اور وعدہ پورا کیا ہے،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی لوگوں کو ان کاجمہوری حق ملا ہے۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔تحریک انصاف کی

حکومت نے قبائلی عوام کو ان کے جمہوری حقوق دے کر ایک تاریخ رقم کی ہے۔پرامن الیکشن پر سکیورٹی فورسز بھی مبارکباد کی مستحق ہیں۔قبائلی عوام نے اپنا جمہوری حق استعمال کر کے تاریخ رقم کی ہے۔قبائلی اضلاع میں عام انتخابات کاانعقاد امن کی جیت ہے۔ماضی کی حکومتوں نے ہمیشہ فاٹا کے عوام کو نظر انداز کیا۔تحریک انصاف کی حکومت قبائلی اضلاع کے لوگوں کو ترقی کے سفر میں شامل کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…