وزیراعظم عمران نے وزیر توانائی عمر ایوب خان کو اہم وزارت کا اضافی چارج دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ توانائی عمر ایوب خان کو وزیرِ پٹرولیم کا اضافی چارج دے دیا۔ پیر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیرِ توانائی عمر ایوب خان کو وزیرِ پٹرولیم کا اضافی چارج دیدیا۔