کابینہ کی منظوری کے بغیر ججز کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی قرار،جسٹس فائز عیسیٰ کی حمایت میں بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور(این این آئی) سابق چیئرمین سینیٹ و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر ججز کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، آئین کے آرٹیکل 290کے کلاز 5اور6میں ترمیم ناگزیر ہے جس کے تحت کوئی بھی ریفرنس بھیجنے سے قبل معاملے… Continue 23reading کابینہ کی منظوری کے بغیر ججز کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی قرار،جسٹس فائز عیسیٰ کی حمایت میں بڑا اعلان کردیاگیا