آخر کیا مجبوری ہے کہ چھوٹی بچی واٹر ٹینکر چلانے پر مجبور ہو گئی؟ کراچی میں ٹینکر چلانے والی بچی کی ویڈیو وائرل
کراچی (این این آئی)کراچی میں باپ کو فالج ہوجانے کے بعد معاشی حالات سے تنگ 8 سال کی بچی خوشی کے واٹر ٹینکر چلانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ 8 سالہ خوشی نے شیرشاہ سے رشید آباد تک پانی کا ٹینکر چلایا ہے۔ویڈیو میں جب… Continue 23reading آخر کیا مجبوری ہے کہ چھوٹی بچی واٹر ٹینکر چلانے پر مجبور ہو گئی؟ کراچی میں ٹینکر چلانے والی بچی کی ویڈیو وائرل







































