پی ٹی آئی وکلا کا صدر سپریم کورٹ بار کا گھیرائو‘ ہڑتال کیخلاف نعرے
کراچی(سی پی پی )کراچی میں تحریک انصاف کے وکلا نے صدر سپریم کورٹ بار کو گھیرے میں لے لیا اور “14 جون ہڑتال نامنظور” کے نعرے لگاتے رہے، وکلا امان اللہ کنرانی سے تکرار کرتے رہے کہ آپ کے فیصلے کو نہیں مانتے۔سپریم کورٹ بار کی جانب سے جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس پر… Continue 23reading پی ٹی آئی وکلا کا صدر سپریم کورٹ بار کا گھیرائو‘ ہڑتال کیخلاف نعرے