سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل میں پیش ہونے والا صرف نواز شریف ہے، مریم نوازنے پیغام جاری کر دیا
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر پیش ہونے والا صرف نوازشریف ہے۔نوازشریف کی ضمانت ختم ہونے اور جیل واپس جانے پراپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا… Continue 23reading سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل میں پیش ہونے والا صرف نواز شریف ہے، مریم نوازنے پیغام جاری کر دیا