نوازشریف کو لندن جانے دیں اور ان سے جان چھڑائیں، شیخ رشید نے حکومت کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا، وجہ بھی بتادی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)میں دو لیگیں ہیں، ایک شہباز شریف اوردوسری نواز شریف، حکومت کو کہا تھا نوازشریف کو لندن جانے دیں اور ان سے جان چھڑائیں، شہباز شریف اور میری مدر پارٹی ایک ہی ہے اور ہم نے کبھی پارٹی نہیں بدلی،ریلوے سے… Continue 23reading نوازشریف کو لندن جانے دیں اور ان سے جان چھڑائیں، شیخ رشید نے حکومت کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا، وجہ بھی بتادی