پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز

datetime 8  مئی‬‮  2019

فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز ہوگئی ،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان عمر ایوب نے سوالوں کے جواب دیئے ۔بدھ کو وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز ہوگئی ،فیصل واوڈا کی جگہ پر عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں سوالوں کے جواب… Continue 23reading فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز

حکومت عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بن کر پھنس گئی ، معاملہ عدالت جا پہنچا

datetime 8  مئی‬‮  2019

حکومت عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بن کر پھنس گئی ، معاملہ عدالت جا پہنچا

پشاور(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ،عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تقرری کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جس پر پشاور ہائیکورٹ کے چیف… Continue 23reading حکومت عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بن کر پھنس گئی ، معاملہ عدالت جا پہنچا

ینگ ڈاکٹرزنے داتا دربار دھماکہ کے باعث احتجاج ختم کرکے زخمیوں کا علاج شروع کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2019

ینگ ڈاکٹرزنے داتا دربار دھماکہ کے باعث احتجاج ختم کرکے زخمیوں کا علاج شروع کردیا

لاہور(سی پی پی )ینگ ڈاکٹرزنے دھماکے کے باعث میو اسپتال میں احتجاج ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج کئی روز سے جاری تھا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی سرکاری حیثیت ختم کرنے کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی سے منظور کروائے جانے والے مسودہ قانون ایم پی آئی کے خلاف… Continue 23reading ینگ ڈاکٹرزنے داتا دربار دھماکہ کے باعث احتجاج ختم کرکے زخمیوں کا علاج شروع کردیا

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کون کون غائب رہے ؟سب نے کمی شدت سے محسوس کی

datetime 8  مئی‬‮  2019

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کون کون غائب رہے ؟سب نے کمی شدت سے محسوس کی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران اسد عمر ، فواد چوہدری اور عامر کیانی غائب رہے ، مراد سعید ایک گھنٹہ دیر سے پہنچے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کون کون غائب رہے ؟سب نے کمی شدت سے محسوس کی

خود کش حملہ آور نے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو کیسے نشانہ بنایا؟ داتا دربار دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

datetime 8  مئی‬‮  2019

خود کش حملہ آور نے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو کیسے نشانہ بنایا؟ داتا دربار دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور( این این آئی)داتا دربار کے باہر ہونے والے خود کش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ۔ فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ رکاوٹوں کے اندر ایلیٹ فورس کی ایک گاڑی کھڑی ہے ۔ اسی دوران ایک نوجوان بائیں جانب سے آتا ہے اور جیسے ہی وہ ایلیٹ… Continue 23reading خود کش حملہ آور نے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو کیسے نشانہ بنایا؟ داتا دربار دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

آصف زرداری کی حکومت مخالف تحریک چلانے کی دھمکی

datetime 8  مئی‬‮  2019

آصف زرداری کی حکومت مخالف تحریک چلانے کی دھمکی

اسلام آباد(آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف تحریک چلانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومت کے خلاف سیاسی تحریک ہر حال میں چلے گی پاکستان نے آئی ایم ایف ملازم کو گورنر لگا کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ حفیظ شیخ پیپلزپارٹی کیلئے جیل میں نہیں گئے۔… Continue 23reading آصف زرداری کی حکومت مخالف تحریک چلانے کی دھمکی

پولیس فائونڈیشن اراضی کیس ،(ن )لیگ کے سابق ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل باعزت بری

datetime 8  مئی‬‮  2019

پولیس فائونڈیشن اراضی کیس ،(ن )لیگ کے سابق ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل باعزت بری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب انجم عقیل کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام ،احتساب عدالت نے پولیس فاؤنڈیشن اراضی کیس میں ن لیگ کے سابق ایم این اے انجم عقیل سمیت4 شریک ملزمان کو باعزت بری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں پولیس فاؤنڈیشن اراضی کیس کی سماعت ہوئی ،احتساب عدالت… Continue 23reading پولیس فائونڈیشن اراضی کیس ،(ن )لیگ کے سابق ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل باعزت بری

رمضان میں دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے،وزیر اعظم کا ایک بیان نہیں آیا،پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل ، عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2019

رمضان میں دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے،وزیر اعظم کا ایک بیان نہیں آیا،پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل ، عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ رمضان میں دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے،وزیر اعظم کا ایک بیان نہیں آیا، وزیر اعظم سینیٹ میں کیوں نہیں آرہے،عمران خان کو سینٹ میں آنے پر پابند کیا جائے ۔بدھ کو سینٹ میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان… Continue 23reading رمضان میں دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے،وزیر اعظم کا ایک بیان نہیں آیا،پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل ، عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

عمران خان نے اسد عمر کو بڑا عہدہ دینے کی منظوری دیدی ،حیران کن ہدایات جاری

datetime 8  مئی‬‮  2019

عمران خان نے اسد عمر کو بڑا عہدہ دینے کی منظوری دیدی ،حیران کن ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے اسد عمر کو چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ بنانے کی منظوری دیدی ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف وہپ عامر ڈوگر کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں ۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات… Continue 23reading عمران خان نے اسد عمر کو بڑا عہدہ دینے کی منظوری دیدی ،حیران کن ہدایات جاری