کوئٹہ(آن لائن)چیئرمین سینیٹ کے عشائیے میں اپوزیشن کے سینیٹرز کی شرکت، حمایت کی یقین دہانی اپوزیشن کے دونوں سینیٹرز کی عشائیے میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیو بھی سامنے آ گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز نے بھی شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین اور آزاد سینیٹر دلاور خان نے عشائیے میں شرکت کی اور چیئرمین سینیٹ کو تحریک عدم اعتماد میں اپنی حمایت کا یقین دلایا۔ چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے دو سینٹرز کلثوم پروین اور دلاور خان کی حکومتی عشائیہ میں شرکت کی اور چیئر مین سینیٹ کو حمایت کا یقین دلایااپوزیشن کے دونوں سینیٹرز کی صادق سنجرانی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیو بھی سامنے آگئی ذرائع نے بتایا کہ دونوں سینیٹرز نے صادق سنجرانی سے کہا کہ ہم تحریک عدم اعتماد میں آپ کو اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہیں جبکہ سینیٹر کلثوم پروین نے گفتگو میں کہا کہ ہمارے ساتھ اور بھی لوگ ہیں۔چیئرمین صادق سنجرانی نے دونوں سینیٹرز کو خوش آمدید کہا۔چیئرمین سینیٹ کے عشائیے میں اپوزیشن کے سینیٹرز کی شرکت، حمایت کی یقین دہانی اپوزیشن کے دونوں سینیٹرز کی عشائیے میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیو بھی سامنے آ گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین اور آزاد سینیٹر دلاور خان نے عشائیے میں شرکت کی