اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کو پہلی بار انٹر نیشنل بھکاری اور نالائق وزیر اعظم ملا، ن لیگ نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیدیا

datetime 24  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو پہلی بار انٹر نیشنل بھکاری اور نالائق وزیر اعظم ملا ہے۔ذہنی مریض شخص نے ملکی سلامتی داؤ پر لگادی ہے۔اپنی انا کی تسکین کیلئے اداروں کا وقار بھی داؤ پر لگادیا ہے۔وفاقی،پنجاب اور کے پی کے کی کابینہ کرپٹ سیاستدانوں کے لیے محفوظ پناہ گاہیں بن چکی ہیں۔انٹر نیشنل بھکاری پہلی بار کسی غیر ملکی دورے سے خالی ہاتھ پاکستان

پہنچاہے۔عظمیٰ بخاری نے شہباز گل کے بیان کے ردعمل میں کہاپوری قوم نے دیکھ لیا ہے کہ کس طرح ایک مہرہ استعمال ہو رہا ہے۔پاناما سے اقامہ تک کی پوری کا کہانی ایک جج کی ویڈیو نے بے نقاب کردی۔تحریک فساد نے پانچ سال جن فنانسر کے خرچے پر دھرنے دیے آج وہ فنانسر فسادیوں کو کوس رہے ہیں۔عمران نیازی نے پانچ سال جس طرح جلسوں کے نام پر ڈانس پارٹیاں منعقد کی وہ پوری قوم نے دیکھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…