پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو زندہ دفن کر دیا،لاش کہاں سے برآمدہوئی؟افسوسناک انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2019

غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو زندہ دفن کر دیا،لاش کہاں سے برآمدہوئی؟افسوسناک انکشافات

سکھر (این این آئی)سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر بیوی کو زندہ دفن کر دیا، ملزم کی نشاندہی پر ریت میں دبی خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی۔ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کے مطابق ملزم کریم بخش کو ایک شخص کے قتل اور 4 کو زخمی… Continue 23reading غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو زندہ دفن کر دیا،لاش کہاں سے برآمدہوئی؟افسوسناک انکشافات

نئے بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے حکومت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 9  مئی‬‮  2019

نئے بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے حکومت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ایک سال کے اندر نئے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بعد ابھی حکومت نیرولز اور نقشے بنانا ہیں، رولز اور شماریاتی بلاک کے نقشوں کی تیاری میں3 ماہ کا وقت چاہیے۔ذرائع نے بتایا کہ حلقہ… Continue 23reading نئے بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے حکومت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

ایک اور لیگی رہنما کی نیب میں طلبی

datetime 9  مئی‬‮  2019

ایک اور لیگی رہنما کی نیب میں طلبی

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر مملکت رانا افضل خان کو 16مئی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔ نیب لاہور کی طرف سے رانا افضل خان کو فیصل آباد میں ساحل پرائیویٹ لمیٹڈ کی جاری انکوائری کے سلسلہ میں… Continue 23reading ایک اور لیگی رہنما کی نیب میں طلبی

اہلخانہ کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2019

اہلخانہ کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی)شریف خاندان کے افراد نے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی ۔ نواز شریف کو چھ ہفتوں کی ضمانت کی مدت مکمل ہونے پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا تھا۔ آج ان کی والدہ بیگم شمیم… Continue 23reading اہلخانہ کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کتنی تنخواہ لیں گے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا‎

datetime 9  مئی‬‮  2019

نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کتنی تنخواہ لیں گے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا‎

اسلام آباد(این این آئی)وزارت قانون نے اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی جانب سے اعتراض کے بعد ٹیکس امور کے ماہر شبر رضا زیدی کو اعزازی طور پر چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی سفارش کردی۔جس کے مطابق وہ تنخواہ نہیں لینگے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون کی جانب سے شبر زیدی کو 2 سال کے… Continue 23reading نئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کتنی تنخواہ لیں گے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا‎

ہارش کمپنی کیس‘ آصف زرداری کی نیب میں پیشی سے معذرت،بڑی درخواست کردی

datetime 9  مئی‬‮  2019

ہارش کمپنی کیس‘ آصف زرداری کی نیب میں پیشی سے معذرت،بڑی درخواست کردی

اسلام آباد(سی پی پی )سابق صدرآصف زرداری نے ہارش کمپنی کیس میں آج نیب میں پیشی سے معذرت کرتے ہوئے پیشی کے لیے15روز کی مہلت مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق ہارش کمپنی کیس میں سابق صدرآصف زرداری نیب آفس میں پیش نہیں ہو رہے، آصف زرداری نے نیب میں پیشی سے معذرت کرتے ہوئے نیب کے… Continue 23reading ہارش کمپنی کیس‘ آصف زرداری کی نیب میں پیشی سے معذرت،بڑی درخواست کردی

وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا شخص نظر نہیں آتا، فواد چوہدری برس پڑے

datetime 9  مئی‬‮  2019

وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا شخص نظر نہیں آتا، فواد چوہدری برس پڑے

اسلام آباد(سای پی پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ جن کو سامنے بیٹھا شخص صحیح نظر نہیں آتا وہ لوگ اتنی دور چاند کو کیسے دیکھیں گے۔گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 15روزے تک اگلے 5 سال کا کیلنڈر آ جائے… Continue 23reading وہ لوگ چاند دیکھتے ہیں جنہیں سامنے بیٹھا شخص نظر نہیں آتا، فواد چوہدری برس پڑے

آئی ایم ایف سے آنیوالے ڈاکٹر یعقوب پی پی ،(ن) کے ادوار میں کتنے سال تک گورنرسٹیٹ بینک رہے؟پی ٹی آئی حقائق سامنے لے آئی

datetime 9  مئی‬‮  2019

آئی ایم ایف سے آنیوالے ڈاکٹر یعقوب پی پی ،(ن) کے ادوار میں کتنے سال تک گورنرسٹیٹ بینک رہے؟پی ٹی آئی حقائق سامنے لے آئی

لاہور( این این آئی) ذرائع ابلاغ بارے وزیر یر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر محمد یعقوب 1993میں آئی ایم ایف سے آئے اور پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومتوں کے ادوار میں چھ سال تک گورنر رہے ،ڈاکٹر عشرت حسین 1991میں عالمی بنک سے آئے اور چھ… Continue 23reading آئی ایم ایف سے آنیوالے ڈاکٹر یعقوب پی پی ،(ن) کے ادوار میں کتنے سال تک گورنرسٹیٹ بینک رہے؟پی ٹی آئی حقائق سامنے لے آئی

سپریم کورٹ نے ڈرون حملے نہ رکوانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 9  مئی‬‮  2019

سپریم کورٹ نے ڈرون حملے نہ رکوانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے ڈرون حملے نہ رکوانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے رکوانا عدالت کا کام نہیں ،ڈرون حملے رکوانا نیشنل سیکورٹی اور وزارت خارجہ کی پالیسی سے تعلق رکھتا ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں ڈرون حملے نہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ڈرون حملے نہ رکوانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا