جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

datetime 25  جولائی  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے کمی ہونے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ خام تیل کی عالمی قیمت 62 ڈالر 47 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے اس کے علاوہ تین

دن کے اندر خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر فی بیرل کمی واقع ہوئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بھی تیل کی فراہمی کا آغاز ہو گیا ہے، واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو سمری بھیجنے کے بعد کیاجائے گا اور قیمتوں کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…