اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف کیلئے اللہ کافی ہے، 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکری دینے کے وعدے پرآپ کو زبان پھسلنے کا بہانہ نہیں بنانے دینگے، ن لیگ نے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

نواز شریف کیلئے اللہ کافی ہے، 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکری دینے کے وعدے پرآپ کو زبان پھسلنے کا بہانہ نہیں بنانے دینگے، ن لیگ نے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف صاحب کا نام بار بار کیوں لیتے ہیں؟،نواز شریف کیلئے اللہ کافی ہے، آپ عوام پر ظلم ڈھانے پر معافی مانگیں،بلاول بھٹو کے بارے میں آپ کا بیان افسوسناک اور… Continue 23reading نواز شریف کیلئے اللہ کافی ہے، 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکری دینے کے وعدے پرآپ کو زبان پھسلنے کا بہانہ نہیں بنانے دینگے، ن لیگ نے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سابق وزیر خزانہ نے ملک میں مہنگائی بڑھنے اور ایف بی آر کے اہداف بارے حیران کن اعتراف کر لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

سابق وزیر خزانہ نے ملک میں مہنگائی بڑھنے اور ایف بی آر کے اہداف بارے حیران کن اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے ایک بار پھر اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریڑھی اور فالودے والوں کے اکاؤنٹس سے پیسے نکل رہے ہوں تو پریشانی لازمی ہوگی‘ بلاول بھٹو زر داری کو غدار نہیں سمجھتا‘ملک میں غربت ہے… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ نے ملک میں مہنگائی بڑھنے اور ایف بی آر کے اہداف بارے حیران کن اعتراف کر لیا

ابھی تک ہمارے چھ نکات میں سے ایک پر بھی عمل نہیں ہوسکا، چودہ افراد کو قتل کرنے والے کیسے ایران سرحد کراس کر گئے؟ اختر مینگل نے مطالبات نہ ماننے پر حکومت کو وارننگ دیدی

datetime 24  اپریل‬‮  2019

ابھی تک ہمارے چھ نکات میں سے ایک پر بھی عمل نہیں ہوسکا، چودہ افراد کو قتل کرنے والے کیسے ایران سرحد کراس کر گئے؟ اختر مینگل نے مطالبات نہ ماننے پر حکومت کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال خراب تر ہے، اورماڑہ کے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ابھی تک ہمارے چھ نکات میں سے ایک پر بھی عمل نہیں ہوسکا، چودہ افراد کو قتل کرنے… Continue 23reading ابھی تک ہمارے چھ نکات میں سے ایک پر بھی عمل نہیں ہوسکا، چودہ افراد کو قتل کرنے والے کیسے ایران سرحد کراس کر گئے؟ اختر مینگل نے مطالبات نہ ماننے پر حکومت کو وارننگ دیدی

شریف خاندان کی منی لانڈرنگ میں ان کیلئے کون کیا کرتا رہا؟ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا‎

datetime 24  اپریل‬‮  2019

شریف خاندان کی منی لانڈرنگ میں ان کیلئے کون کیا کرتا رہا؟ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا‎

لاہور (این این آئی) شریف خاندان کے خلاف اربوں روپے منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کر لیے گئے، شریف فیملی کیلئے کون کیا کرتا رہا؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف فیملی کے متعلق ابتک 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کے شواہد حاصل کرنے کا دعویٰ کیا… Continue 23reading شریف خاندان کی منی لانڈرنگ میں ان کیلئے کون کیا کرتا رہا؟ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا‎

عمران خان کا چڑچڑاپن اور لب و لہجہ بتا رہا ہے جی کا جانا ٹھہر گیا،چھوٹے آدمی کو بڑے عہدوں پر بٹھایا جائے تو یہی ہوگا،بلاول بھٹو کا وزیراعظم کو جواب

datetime 24  اپریل‬‮  2019

عمران خان کا چڑچڑاپن اور لب و لہجہ بتا رہا ہے جی کا جانا ٹھہر گیا،چھوٹے آدمی کو بڑے عہدوں پر بٹھایا جائے تو یہی ہوگا،بلاول بھٹو کا وزیراعظم کو جواب

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بڑے عہدوں پرچھوٹے آدمی والی بات کس بارے میں تھی۔وانا میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب اور بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنے پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بلاول… Continue 23reading عمران خان کا چڑچڑاپن اور لب و لہجہ بتا رہا ہے جی کا جانا ٹھہر گیا،چھوٹے آدمی کو بڑے عہدوں پر بٹھایا جائے تو یہی ہوگا،بلاول بھٹو کا وزیراعظم کو جواب

حفیظ شیخ کس کی چوائس ہیں؟ شہباز شریف آج کل کیا کر رہے ہیں؟ دھماکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

حفیظ شیخ کس کی چوائس ہیں؟ شہباز شریف آج کل کیا کر رہے ہیں؟ دھماکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

راولپنڈی(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسد عمر قیمتی انسان ہیں انہوں نے بہت محنت کی تھی لیکن ڈالر مہنگا ہو گیا جس سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا جب کہ سارا نزلہ اسد عمر پر گرا، حفیظ شیخ میری چوائس ہیں وہ بہت زبر دست مشیر خزانہ ثابت ہوں… Continue 23reading حفیظ شیخ کس کی چوائس ہیں؟ شہباز شریف آج کل کیا کر رہے ہیں؟ دھماکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

کیا پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا وعدہ کیا ہے؟علیم خان نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

کیا پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا وعدہ کیا ہے؟علیم خان نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے واضح کیا ہے کہ ہم نے حمزہ شہباز کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا وعدہ نہیں کیا ۔ پروڈکشن آرڈر پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر صحافیوں سے… Continue 23reading کیا پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا وعدہ کیا ہے؟علیم خان نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں 2ہزار پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان لیکن اب تک کتنے پاکستانیوں کو رہا کیا گیا؟حیران کن انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2019

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں 2ہزار پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان لیکن اب تک کتنے پاکستانیوں کو رہا کیا گیا؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قید 2000 پاکستانیوں میں سے صرف 200 کو رہائی دی گئی ہے جبکہ سعودی ولی عہد نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر وعدہ کیا تھا کہ سعودی عرب میں قید… Continue 23reading محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں 2ہزار پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان لیکن اب تک کتنے پاکستانیوں کو رہا کیا گیا؟حیران کن انکشاف

ملازمت کے دوران وفات پانے والے ملازمین کے خاندانوں کو دی جانیوالی امداد میں حیران حد تک اضافہ ، ورثا کو اب کتنے لاکھ ملیں گے؟نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

ملازمت کے دوران وفات پانے والے ملازمین کے خاندانوں کو دی جانیوالی امداد میں حیران حد تک اضافہ ، ورثا کو اب کتنے لاکھ ملیں گے؟نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوران نوکری کنٹریکٹ ملازمین کے انتقال کی صورت میں ورثاء کے لیے مالی امداد میں اضافہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ چار کے ملازمین کے خاندان کو 16لاکھ روپے ملیں گے۔جب کہ اس سے قبل یہ رقم چار لاکھ تھی۔اس کے علاوہ گریڈ 5 تا 10 کے ملازمین کے خاندان کو… Continue 23reading ملازمت کے دوران وفات پانے والے ملازمین کے خاندانوں کو دی جانیوالی امداد میں حیران حد تک اضافہ ، ورثا کو اب کتنے لاکھ ملیں گے؟نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا