پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، مزید 22بھارتی گرفتار

datetime 9  مئی‬‮  2019

سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، مزید 22بھارتی گرفتار

کراچی(این این آئی)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر  22بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا ہے۔ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 22بھارتی ماہی گیر گرفتار کیا گیا ہے اور ان کی… Continue 23reading سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، مزید 22بھارتی گرفتار

پاک آرمی کا جوان قتل

datetime 9  مئی‬‮  2019

پاک آرمی کا جوان قتل

ایبٹ آباد(سی پی پی )قلندر آباد بازار میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کر کے پاک آرمی کے سپاہی کو قتل کر دیا گیا، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، مقتول کے لواحقین کی رپورٹ پر تھانہ مانگل میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے پولیس نے… Continue 23reading پاک آرمی کا جوان قتل

پاکستان نے مشکلات میں گھرے سری لنکا کو بڑی خوشخبری سنادی ،ایسا اعلان کردیا کہ بھارتی شہری بھی دنگ رہ گئے

datetime 9  مئی‬‮  2019

پاکستان نے مشکلات میں گھرے سری لنکا کو بڑی خوشخبری سنادی ،ایسا اعلان کردیا کہ بھارتی شہری بھی دنگ رہ گئے

کراچی (این این آئی) اعلی تعلیم و تحقیق کی تکمیل کے لیے بڑی تعداد میں سری لنکن کے طلبہ و طالبات بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی آئیں گے، یہ غیر ملکی طالب علم پاکستان سری لنکا ہائر یاایجوکیشن کوآپریشن پروگرام کی فراہم کردہ علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت آئیں گے۔ان… Continue 23reading پاکستان نے مشکلات میں گھرے سری لنکا کو بڑی خوشخبری سنادی ،ایسا اعلان کردیا کہ بھارتی شہری بھی دنگ رہ گئے

داتا دربارخود کش دھماکے کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال

datetime 9  مئی‬‮  2019

داتا دربارخود کش دھماکے کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال کر دی ۔ ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ داتا دربار خود کش دھماکے کے تانے بانے ماضی میں پولیس پر ہونے والے حملوں سے ملتے ہیں۔خود کش دھماکے اورمال روڈ پر پولیس… Continue 23reading داتا دربارخود کش دھماکے کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال

تحریک انصاف کی حکومت میں بھی انصاف نہ ملا ،قبضہ گروپ کا شکار بوڑھا شخص بالآخردنیا سے رخصت ہوگیا

datetime 9  مئی‬‮  2019

تحریک انصاف کی حکومت میں بھی انصاف نہ ملا ،قبضہ گروپ کا شکار بوڑھا شخص بالآخردنیا سے رخصت ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت میں بھی انصاف نہ ملا، قبضہ گروپ کا شکار بوڑھا شخص حکومت سے انصاف مانگتے مانگتے دنیا سے چل بسا۔تفصیلات کے مطابق محمد اقبال نے چار ماہ قبل ایک خط کے زریعے حکومت سے انصاف دینے کی اپیل کی تھی جس میں لکھا تھا کہ آپ نے ہر موقع… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت میں بھی انصاف نہ ملا ،قبضہ گروپ کا شکار بوڑھا شخص بالآخردنیا سے رخصت ہوگیا

سمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر نوجوان کی خودکشی

datetime 9  مئی‬‮  2019

سمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر نوجوان کی خودکشی

چشتیاں (این این آئی)چشتیاں میں اسمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر نوجوان نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خودکشی کا یہ واقعہ چشتیاں کے علاقے زمیندارہ کالونی میں پیش آیاجہاں ایک مزدور کے نوجوان بیٹے نے اسمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی۔تھانہ سٹی بی ڈویژن میں… Continue 23reading سمارٹ فون کی فرمائش پوری نہ ہونے پر نوجوان کی خودکشی

ہمارے آنے سے مہنگائی میں 3فیصد اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف،اپوزیشن کو حیران کن پیشکش کردی

datetime 9  مئی‬‮  2019

ہمارے آنے سے مہنگائی میں 3فیصد اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف،اپوزیشن کو حیران کن پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اعتراف کیا ہے کہ نئی حکومت کے آنے سے مہنگائی میں 3فیصد اضافہ ہوا، اپوزیشن کی قیادت چاہے تو چارٹر آف اکانومی کیلئے تیار ہیں،آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات اچھے اور تیزی سے جاری ہیں،آئی ایم ایف کی شرائط کو پارلیمان کے سامنے… Continue 23reading ہمارے آنے سے مہنگائی میں 3فیصد اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف،اپوزیشن کو حیران کن پیشکش کردی

پاکستانی خواتین کو شادی کا جھانسہ دیکر غیر قانونی کام کروانے والےمزید 11 چینی باشندے گرفتار ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2019

پاکستانی خواتین کو شادی کا جھانسہ دیکر غیر قانونی کام کروانے والےمزید 11 چینی باشندے گرفتار ،سنسنی خیز انکشافات

لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے نے جوہر ٹائون سے پاکستانی خواتین کو شادی کا جھانسہ دیکر مکروہ کام کروانے والے مزید 11 چینی باشندے گرفتار کر لیے،ملزمان کے ایجنٹوں نے میرج بیورو بنائے ہوئے تھے جن کے ذریعے معصوم شہریوں کو پیسوں کا جھانسہ دیکر ان سے شادیاں کرواتے تھے۔ بتایا گیا… Continue 23reading پاکستانی خواتین کو شادی کا جھانسہ دیکر غیر قانونی کام کروانے والےمزید 11 چینی باشندے گرفتار ،سنسنی خیز انکشافات

صوبے کی تقسیم بارے گورنر سندھ کا متنازع بیان، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اپنے علاقوں میں جانے سے گریز، شاہ محمود قریشی سے بھی شکایت کردی

datetime 9  مئی‬‮  2019

صوبے کی تقسیم بارے گورنر سندھ کا متنازع بیان، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اپنے علاقوں میں جانے سے گریز، شاہ محمود قریشی سے بھی شکایت کردی

کراچی (این این آئی)صوبے کی تقسیم کے حوالے گورنر سندھ کے متنازع بیان نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں ۔ارکان قو می و صوبائی اسمبلی عمران اسماعیل کے بیان کے بعد اپنے علاقوں میں جانے سے گریز کررہے ہیں کہ کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ وہ سخت عوامی… Continue 23reading صوبے کی تقسیم بارے گورنر سندھ کا متنازع بیان، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اپنے علاقوں میں جانے سے گریز، شاہ محمود قریشی سے بھی شکایت کردی