عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار سے آج پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں لاہور ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔اراکین اسمبلی نے فرداً فرداً وزیراعلیٰ کو اپنے حلقوں اور علاقوں کے مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور فلاح عامہ کے کاموں سے آگاہ کیا۔وزیراعلیٰ نے عوامی مسائل کے حل اور فلاح عامہ کے… Continue 23reading عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار