پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

نہیں مانتے، نہیں مانتے، عمران خان کی حکومت نہیں مانتے، ہم جیلیں بھر دیں گے لیکن حکومت کو نہیں مانیں گے، فضل الرحمان نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 25  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہیں مانتے، نہیں مانتے، عمران خان کی حکومت کو نہیں مانتے، انہوں نے کہا کہ ہم جیلیں بھر دیں گے لیکن عمران خان کی حکومت کو نہیں مانیں گے، مولانا فضل الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب پاکستان میں وہ سلیکٹڈ نہیں، ریجیکٹڈ ہوگئے ہیں، انہوں نے کہا کہ آج جعلی حکومت

کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں، لوگ ملک کے طول و عرض میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں، انہوں نے کہا کہ لوگوں نے عمران خان کی حکومت کو مسترد کر دیا ہے، انہوں نے پانچ جولائی کو ہونے والے انتخابات کو جعلی قرار دے دیا، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس اجتماع کے بعد ایک بہت بڑا اجتماع کریں گے، اس موقع پر انہوں نے ملین مارچ میں اپوزیشن رہنماؤں کو شرکت کی دعوت بھی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…