اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیوں نہیں کرسکتے؟بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا تحریری پیغام منظر عام پر آگیا،حیرت انگیز وجہ بتادی
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کو منالیا جس کے بعد اس نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بدھ کو جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں ہوئی… Continue 23reading اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیوں نہیں کرسکتے؟بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا تحریری پیغام منظر عام پر آگیا،حیرت انگیز وجہ بتادی