جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے عشائیہ میں کیوں شرکت کی؟ن لیگی سینیٹرز کلثوم پروین اور دلاور خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 25  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے عشائیہ میں کیوں شرکت کی؟ن لیگی سینیٹرز کلثوم پروین اور دلاور خان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے عشائیہ میں شرکت پر ن لیگی سینیٹرز کلثوم پروین اور دلاور خان

کی وضاحت پارٹی قیادت نے قبول کرلی۔دونوں سینیٹر نے پارٹی کو بتایا کہ وہ سمجھے تمام سینیٹرز کو مدعو کیا گیا ہے، اس حوالے سے ن لیگ کے رہنما جاوید عباسی نے کہا کہ دونوں سینیٹرز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، اپوزیشن کے نمبر پورے ہیں، یکم اگست کو ایکشن ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…