جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر، یورو،برطانوی پاؤنڈکی قیمت کم  ہوگئی

datetime 25  جولائی  2019 |

کراچی (این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں 26پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 26پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.70روپے سے گھٹ کر160.44روپے اورقیمت فروخت160.80روپے سے گھٹ کر160.54روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.30روپے سے گھٹ کر160.20روپے اورقیمت فروخت160.80روپے سے گھٹ کر160.70روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت خریدمیں 30پیسے اور قیمت فروخت میں 50پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید178.30روپے سے گھٹ کر178.00روپے اورقیمت فروخت180.50روپے سے گھٹ کر 180.00روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید200.00روپے سے گھٹ کر199.50روپے اورقیمت فروخت202.00روپے سے گھٹ کر201.50روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید میں استحکام اور فروخت میں 5پیسے کی کمی جبکہ اوریواے ای درہم کی قیمت خرید میں 5پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میں 5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید42.60 روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت43.00روپے سے گھٹ کر42.95روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید43.50روپے سے بڑھ کر43.55روپے اورقیمت فروخت44.00روپے سے گھٹ کر43.95روپے ہوگئی۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام جبکہ رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت21.50روپے اور قیمت فروخت23.20روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…