15 ویں روزے سے اگلے پانچ سال کا کیلنڈر جاری کر نے کااعلان کر دیا گیا، چوہدری فواد حسین کا مفتی پوپلزئی اور مفتی منیب بارے بھی اظہار خیال
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے پندرویں روزے سے اگلے پانچ سال کا کیلنڈر جاری کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ملک بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کے بغیر آگے نہیں جا سکتا، چائنہ کی مدد سے پچپن ارب روپے لگائیں گے،پاکستان ہلال اتھارٹی اب فنکشنل… Continue 23reading 15 ویں روزے سے اگلے پانچ سال کا کیلنڈر جاری کر نے کااعلان کر دیا گیا، چوہدری فواد حسین کا مفتی پوپلزئی اور مفتی منیب بارے بھی اظہار خیال